Silent embers Short Noval

👇👇👇




 یاسر ایک غریب گھرانے کا نوجوان ہے جو اپنے چھوٹے سے کھیت پر کام کر کے گزارا کرتا ہے۔عالیہ شہر کے ایک امیر اور معروف گھرانے کی واحد بیٹی ہے۔ ایک واقعے میں دونوں کی ملاقات ہوتی ہے اور یاسر کا دل عالیہ کے لیے دھڑکنا شروع ہو جاتا ہے۔ وہ اسے دیکھتا رہتا ہے، اس کا نام لیتا ہے، اس کی باتیں کرتا ہے، مگر عالیہ ہمیشہ اپنے طبقے کے ایک لڑکے شہریار کا ذکر کرتی ہے جو اس کے لیے "مناسب" ہے۔ یاسر اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس کی اور عالیہ کی "قسمت" ایک جیسی نہیں ہے۔ کیا یاسر اپنے دل کی بات کہہ پائے گا؟ یا پھر معاشرے کے طے کردہ اصول اس کی محبت کو خاموش ہی دفنا دیں گے؟

Previous Post Next Post